دنیا کا وہ ملک جہاں کے لوگ بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کا ستعمال کرتے ہیں

اسلام آباد:  (خوشحال آن لائن) ناروے الیکٹرک کارز یا بجلی سے چلنے والی گاڑیاں برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا 202۔ تک ناروے سے ڈیزل اور پیٹرول کی گاڑیاں ختم ہو جائے گی۔

دنیا بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی ڈیمانڈ بڑھتی جا رہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق یورپی ملک ناروے الیکٹرک کاروں کی مانگ میں پہلے نمبر پر آگیا۔ ناروے دنیا کا واحد ملک ہے جہاں 54 فیصد آبادی الیکٹرانک گاڑیوں کو ترجیح دیتی ہے۔

ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ناروے میں 2019 کے دوران 44.4 جبکہ 2020میں 54.3 فیصد گاڑیاں فروخت ہوٸی جو کہ عالمی ریکارڈ ہے۔

شیئر کریں
براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

شیئر کریں
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!