گستاخانہ خاکوں کا معاملہ، کرک میں فرانسیسی صدر کیخلاف مظاہرہ

 

کرک؛ تحصیل تختی نصرتی مین بازار میں جمعہ کے نماز کے بعد فرانس میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی جلوس کا انعقاد ہوا.

احتجاجی مظاہرہ جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی رہنما حافظ ابن امین کے سربراہی میں ہوا جس می میں ایم پی اے ملک ظفر اعظم، مولانا میرزاقیم، عماد اعظم اور دیگر مشران و تاجران نے شرکت کی.

احتجاجی مظاہرہ میں عوام نے کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی اور فرانس کے خلاف نعرے بازی کی گئی.

ختم نبوت کے امیر مولانا رازق نے احتجاجی جلوس سے کہا کہ عوام سے درخواست ہے کہ وہ فرانسیسی اور قادیانی مصنوعات کی بائیکاٹ کرے اور فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا بھی مطالبہ کیا.

ریلی میں پشاور میں شہید ہونے والے طلباء کے لئے بھی دعا کی گئی.

شیئر کریں
براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

شیئر کریں
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!