گوگل میپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

گوگل کی جانب سے میں اپ ڈیٹس سامنے آ چکی ہیں۔ یہ ڈیٹ گوگل میپ یعنی گوگل پر موجود ایک شخص کے حوالے سے ہے جس میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق گوگل کی جانب سے پہلی بار ایسا فیچر متعارف کرایا گیا ہے، کہ جس کے دوران عام صارفین بغیر کسی 360ڈگری کیمرا کے سٹریٹ ویو ڈیٹا اپ لوڈ کر سکیں گے۔

گوگل کے اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے ساری پین عام کیمرہ سے تصویریں لے کر اپ لوڈ کریں گے، جب کہ ایسا کرنے پر چہرے اور لائسنس پلیٹس خود بخود دھندلے ہو جایا کرینگے۔

گوگل میپ کے اس فیچر سے ڈرائیونگ موڈ میں اسٹریٹ ویو کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو گی، اس کے علاوہ وہ دیہات جہاں گوگل کا زیادہ ڈیٹا دستیاب نہیں ہے وہاں بھی یہ فیچر کارآمد ثابت ہوگا۔

گوگل میں ایک ایسا ٹول ہے جس کے ذریعے انسان ان علاقوں کو تصویری طور پر دیکھ سکتا ہے یہ اس کا جانا ممکن نہیں۔

شیئر کریں
براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

شیئر کریں
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!