خان خٹک یونیورسٹی میں یوم استحصال حقوق کشمیر کے موقع پر ریلی کا انقاد

کرک: خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک میں یوم استحصال حقوق کشمیر کے موقع پر آج ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں یو نیورسٹی کی انتظامیہ ‘ طلباء اور فیکلٹی نے شرکت کی اور کشمیر یوں کی حقوق کے پر امن جدوجہد کی مکمل تائید اور حمایت کےلئے پرشگاف نعرے بلند کئے ۔ اس…

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کے لیکچرر افراسیاب خٹک کا اپنے ایم ایس مقالے کا کامیاب دفاع

کرک: خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے شعبہ جیالوجی کے لیکچرر افراسیاب خٹک نے نیشنل سینٹر آف ایکسیلنس ان جیالوجی یونیورسٹی آف پشاور میں ایم ایس تھیسز کا کامیاب دفاع کرکے ڈگری مکمل کرلی۔ اس ضمن میں جاری کردہ یونیورسٹی کی ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ افراسیاب خٹک کے سپروائزر نیشنل سینٹر…

کرک: والد کے ہاتھوں تین بچوں اور بیگم پر تشدد، ایک بچی جانبحق

خیبرپختونخواہ کے جنوبی ضلع کرک کی تحصیل تختی نصرتی میں ذہنی توازن کھو دینے والے شخص نے اپنے تین بچوں اور زوجہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق تحت نصرتی کے علاقہ لشتی کرونہ میں باپ نے اپنے تین بچوں سمیت بیوی پر تشدد کیا، تشدد سے ایک بچی جاں بحق جبکہ بیوی…

ضلع کرک: گیس کی عدم دستیابی پر خواتین کا احتجاج، انڈس ہائی وے بند

کرک: خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع کرک میں گیس کی عدم دستیابی اور بجلی کی بے وقت کی لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر مقامی خواتین نے انڈس ہائی وے کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع کرک کے مینار شہر میں خواتین نے انڈس ہائی…

سپریم کورٹ نے کرک کے مسمار مندر کو 6 ماہ میں دوبارہ تعمیر کرنے کا حکم دے دیا

کرک: (ویب ڈیسک) ضلع کرک میں کچھ ماہ قبل مشتعل افراد کے ہاتھوں مسمار کیا گیا مندر کو چھ ماہ کے اندر دوبارہ تعمیر کیا جائیگا۔ خیبر پختونخواہ صوبے کے جنوبی ضلع کرک میں کچھ ماہ قبل مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مسمار ہونے والے مندر کو سپریم کورٹ نے چھ ماہ کے اندر دوبارہ تعمیر…

محکمہ صحت کرک کو دی گئیں سرکاری ادویات چارسدہ کے مارکیٹوں میں فروخت ہونے کا انکشاف

کرک: (ویب ڈیسک) ضلعی ہیلتھ آفیسر کی لاکھوں مالیت کی ادویات اوپن مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے ضلع ہیلتھ آفیسر کے لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری ادویات خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ کے عام مارکیٹ میں فروخت ہوتی پائی گئی ہیں۔ خیبر پختونخوا…

سعدیہ: مندر کی مسماری کا ذمہ دار کون؟، مالاکماری: آذان ہو جائے تو جواب دیتی ہوں

کرک : (خوشحال آن لائن) صحافی سعدیہ کمال ضلع کرک کے علاقے ٹیری میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مسمار ہونے والے ہندو مذہب کے مندر کے دورے پر اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے لکھتی ہیں کہ ایک غیر مسلم کے جواب نے مجھے شرمندہ کر دیا۔ معروف صحافی سعدیہ کمال جو…

کرک: وکیل سمیت تین افراد کا قتل، پولیس کے مطابق قتل کی وجہ ذاتی دشمنی ہے

کرک: (پولیس پریس ریلیز) ایس پی انوسٹی گیشن کرک ظاہر شاہ نے کرک کے علاقہ چوکارہ میں مخالفین کے فائرنگ واقعہ کے جائے وقوعہ کا جائزہ لیا، تفتیشی ٹیم کو باریک بینی سے تفتیش کرنے اور نامزد ملزمان کی جلد گرفتاری کے ہدایات جاری کئے۔ کرک میں پرانی دشمنی کی بناء پر صبح پیش آنے…

کرک: فائرنگ سے ایک وکیل اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

ضلع کرک کے تحصیل تخت نصرتی کی کہ علاقے چوکارہ میں مخالفین کی فائرنگ سے ایک وکیل اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے تحصیل تخت نصرت کے علاقے چوکارہ میں ارسلا خان نامی شخص پر ان کی گاڑی میں فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ سے…

کرک؛ مقامی افراد کا بچوں کو پولیو ویکسین دینے سے انکار، پولیو ٹیم واپس بھیج دی

خیبر پختون خواہ کے ضلع کرک میں مقامی افراد نے پولیو ویکسینیشن کی ٹیم کو بچوں کو پولیو دینء سے روک دیا، اور پولیو ویکسینیشن ٹیم کو واپس بھیج دیا۔ پولیو کا بائیکاٹ کرک ضلع کی تحصیل تحتی نصرتی کے یونین کونسل عیسک چونترہ کے افراد نے کیا، فقیرآباد اور سیف علی بانڈہ جانیوالی پولیو…

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!