ٹوکیو اولمپکس: جیولین تھرو میں ارشد ندیم کی ہار نے بھی عوام کے دل جیت لیے

ٹوکیو: ٹوکیو اولمپکس کے دوران جیولن تھرو میں ارشد ندیم میڈل تو نہ جیت سکے تاہم پوری قوم کے دل جیت لیے۔ پہلے تھرو میں رومانیہ کے الیگزینڈو نوواک نے 77.03 میٹر اور جمہوریہ چیک کے ایتھلٹ ویزلی نے 79.73 میٹر کا تھرو پھینکا جبکہ جرمنی کے جولیان ویبر نے 85.30میٹر کا تھرو پھینکا۔ بھارت…

پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا: معید یوسف

واشنگٹن: قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ اگر کوئی ملک پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے افغانستان کی سرزمین استعمال کرے گا تو پاکستان بھرپور جواب دے گا۔ انہوں نے واشنگٹن میں پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور امریکہ اس بات پر متفق ہیں کہ افغانستان…

’کشمیری پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا آزاد، ہم ریفرنڈم کرائیں گے‘

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’میری حکومت کشمیر میں ایک اور ریفرنڈم کرائے گی کہ آپ (کشمیری) پاکستان کے ساتھ جانا چاہتے ہیں یا آزاد رہنا چاہتے ہیں۔‘ وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کے روز پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’جتنی…

روس نے ایک بین الاقوامی اجلاس میں پاکستان کو اپنا ’اتحادی‘ قرار دیا ہے

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے تاشقند میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد خطے میں کسی ملک میں فوجی اڈے کے قیام کے حوالے سے کہا کہ پاکستان سمیت روس کا کوئی بھی اتحادی اب امریکا کو اپنی سر زمین میں فوجی اڈے نہیں…

پاکستان نے تاحال ‘امن کانفرنس’ کی دعوت نہیں دی ہے: طالبان

افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان نے ابھی ہمیں امن کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہیں دی ہے۔ نجی میڈیا چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے افغان امن کانفرنس میں شرکت کے لیے دعوت نامہ…

پاکستانی وزیراعظم عمران خان ازبکستان کے دورے پر ہیں

وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں بتایا کہ وزیراعظم ازبک صدر شوکت میرزییو کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم کا اعلی سطح وفد وزیر خارجہ اور کابینہ ارکان پر مشتمل ہو گا۔ پاکستان سے کاروباری برداری کا بڑا گروپ بھی تاشقند…

طالبان کی ظالمانہ مہم اور حمایت کو روکنے میں پاکستان ہماری مدد کرے گا: افغان وزیر خارجہ

افغانستان کے وزیر خارجہ حنیف اتمر نے پاکستان سے امید ظاہر کی ہے کہ وہ طالبان کی ظالمانہ مہم اور حمایت کو روکنے میں ہماری مدد کرے گا۔ القاعدہ، ٹی ٹی پی اور دیگر گروپ مل کر افغان حکومت کے خلاف لڑ رہے ہیں، افغان حکام طالبان، القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے درمیان تعلق…

انگلش ٹیم میں کورونا،’خبر مایوس کن تھی مگر دورہ ختم کرنے کا سوچا تک نہیں‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میزبان ٹیم کے کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود اُنہوں نے انگلینڈ کا دورہ منسوخ کرنے کا سوچا تک نہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بدھ کو بابر اعظم سے ایک ویڈیو کانفرنس کے دوران جب پوچھا گیا کہ…

انڈین ہائی کمیشن کے اوپر ڈرون کی پرواز کا الزام بے بنیاد ہے: پاکستان

پاکستان کی وزارت خارجہ نے اسلام آباد میں انڈین ہائی کمیشن کے کمپاؤنڈ کے اوپر ڈرون کی پرواز کے حوالے سے خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے جمعے کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ’ہم نے انڈین میڈیا کے کچھ حصوں میں انڈین وزارت…

ایف اے ٹی ایف کے آج کا اجلاس پاکستان کے ‘گرے لسٹ’ کے بارے میں فیصلہ کریگا

منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کو روکنے کے لیے کام کرنے والا بین الاقوامی ادارہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے یا مزید رکھنے کا فیصلہ آج کرے گا۔ اجلاس میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف پاکستان کی کارکردگی…

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!