چمن سے لے کر بونیر تک ایک صوبہ’افغانیہ’ بنایا جائے، منظور پشتین

اسلام آباد: پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی ایم کے مطالبات کو ماننے میں تاخیر کی گئی تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ یا کسی بھی قسم کا احتجاج کیا جا سکتا ہے، تاہم انہوں نے اس حوالے سے کوئی ختمی تاریخ نہیں دی۔ جمعہ کے…

کراچی: پشتون تحفظ مومنٹ کا جلسہ، ہزاروں افراد کی شرکت

کراچی میں پشتون تحفظ مومنٹ کا جلسہ، ہزاروں لوگوں نے شرکی کی، پشتون تحفظ مومنٹ کے سربراہوں نے اپنے خطابات میں کہا کہ پی ٹی ایم تمام بےگناہوں کی آواز ہے۔ اس موقع پر پشتون تحفظ مومنٹ کے بانی و سربراہ منظور پاشتین مرکزی رہنما و ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر نے…

پی ٹی ایم کامیاب جلسہ، مسنگ پرسنز کے ورثہ نے شرکاء کے آنسو بہادیئے

شمالی وزیرستان: پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور احمد پشتین نے کہا ہے کہ حکومت ایک ہاتھ پر مذاکرات کرنا چاہتی ہے جبکہ دوسرے ہقتھ سے قبائلی علاقوں میں ٹارگٹ کیلنگ کر رہی یے، جو کہ تشویشدہ بات ہے۔ گزشتہ روز خیبر پختونخواہ کے علاقے شمالی وزیرستان میں عوامی اجتماع سے اپنے خطام میں منظور…

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!