وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا وفاقی حکومت کیخلاف طاقت کے استعمال کا اعلان

پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے وفاقی حکومت کیخلاف طاقت کے استعمال کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پہلے آزادی مارچ میں غیر مسلح گئے تھے، اب صوبے کی فورس استعمال کریں گے، کارکنوں کی شہادت کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرائیں گے۔ حقیقی آزادی مارچ: عمران خان ایک بار پھر سے کنٹینر پر، اسلام…

حقیقی آزادی مارچ: عمران خان ایک بار پھر سے کنٹینر پر، اسلام آباد منزل

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان حقیقی آزادی مارچ کے لیے ولی انٹر چینج سے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوگئے۔ چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان لانگ مارچ کی قیادت کے لیے وزیراعلیٰ ہاوس پشاور سے ہیلی کاپٹر پر ولی انٹر چینج پہنچے۔ عمران خان ولی انٹر چینج سے کنٹینر پر سوار ہوئے…

عمران خان کا ویڈیو پیغام: ’ہم کشمیر ہائی وے سو ہوتے ہوئے ڈی چوک جائیں گے‘

پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ہمیں اللہ کے علاوہ کبھی کسی کے سامنے جھکنے کی ضرورت نہیں ہے، موقع ملا ہے کہ فیصلہ کریں ہم غلام رہیں گے یا آزاد ہوجائیں گے۔ حقیقی آزادی مارچ سے قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہمارا ایک…

فوجی حل پر یقین نہیں رکھتا، ڈونلڈ لو کو برطرف کرنا چاہیے: عمران خان

واشنگٹن: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پی ٹی آئی کو ملک کی سب سے بڑی پارٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ انتخابی نتائج کی پیشن گوئی نہیں کرسکتا ہوں۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے مؤقر امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ کسی بھی…

کل فون کال کس کی تھی نہیں بتا سکتا، شاہ محمود قریشی

پاکستان کے سابق وزیرخارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شاہ محمود قریشی نے گذشتہ روز عمران خان کے منع کرنے کے باوجود ایک ضروری فون کال سننے سے متعلق وضاحت دی ہے۔ بی بی سی کی جانب سے جب شاہ محمود قریشی سے سوال کیا گیا کہ عمران خان کے منع کرنے کے…

“جو مرضی کرلیں الیکشن تب ہوگا جب ہم چاہیں گے“

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ خونی مارچ نہیں ہونے دیں گے ہر آئینی طریقہ اپنائیں گے اور لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے مشاورت کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد ایک بیان اور مقامی میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ’الیکشن کرانے…

عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں کس تاریخ کو لانگ مارچ ہوگا فیصلہ کرلیا ہے، اس مارچ میں شرکت…

عمران خان اب بھی سسٹم کا لاڈلہ ہے: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر کڑی تنقید کی ہے۔ جاتی امرا لاہور میں مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کبھی سسٹم کا لاڈلہ نہیں رہا لیکن عمران…

’کشمیری پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا آزاد، ہم ریفرنڈم کرائیں گے‘

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’میری حکومت کشمیر میں ایک اور ریفرنڈم کرائے گی کہ آپ (کشمیری) پاکستان کے ساتھ جانا چاہتے ہیں یا آزاد رہنا چاہتے ہیں۔‘ وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کے روز پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’جتنی…

پاکستانی وزیراعظم عمران خان ازبکستان کے دورے پر ہیں

وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں بتایا کہ وزیراعظم ازبک صدر شوکت میرزییو کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم کا اعلی سطح وفد وزیر خارجہ اور کابینہ ارکان پر مشتمل ہو گا۔ پاکستان سے کاروباری برداری کا بڑا گروپ بھی تاشقند…

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!