عارف خٹک کا کالم: ہندوستان افغانستان میں گھٹنے ٹیک چکا ہے

حالیہ افغان خانہ جنگی لہر نے پوری دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ روز افغانستان میں صوبائی دارالحکومتوں کا طالبان کے زیر قبضہ جانا جہاں کابل کی حکومت کی کارکردگی پر انگلیاں اٹھتی رہی ہیں وہاں پاکستان کے روایتی قوم پرستوں کی امیدیں بھی دم توڑتی نظر آرہی ہیں۔ پاکستانی قوم پرست ستر…

طالبان کی افغان فریقین کو قابلِ قبول حکومت بننے پر لڑائی چھوڑنے کی پیش کش

کابل: طالبان نے کہا ہے کابل میں نئی حکومت کی تشکیل نو تک صدر اشرف غنی کو ہٹایا جائے، انہوں نے تمام فریقین کے لئے قابلِ قبول حکومت بننے پر لڑائی چھوڑنے کی بھی پیش کش کر دی۔ افغانستان میں بے یقینی کی صورت حال برقرار، طالبان ترجمان سہیل شاہین نے بین الااقومی میڈیا کو…

پاکستان نے تاحال ‘امن کانفرنس’ کی دعوت نہیں دی ہے: طالبان

افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان نے ابھی ہمیں امن کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہیں دی ہے۔ نجی میڈیا چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے افغان امن کانفرنس میں شرکت کے لیے دعوت نامہ…

’پاکستان اور افغان طالبان کے رابطے‘ کے بعد سرحدی راہداری کھل گئی

پاکستانی حکام کے مطابق افغان طالبان کے ساتھ رابطے کے بعد پاک افغان چمن سرحد ایک دن بعد پیدل آمدروفت کے لیے بحال کردی گئی تاہم تجارتی سرگرمیاں بدستور معطل ہیں۔ دوسری جانب خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق سینیئر افغان حکومتی عہدیدار نے بتایا ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز نے پاکستان سے متصل جنوبی…

داڑھی کٹوانے اور خواتین کے باہر نکلنے پر پابندی کا حکم؛ افغان طالبان کی تردید

طالبان نے افغانستان کے شمالی ضلعے پر قبضہ کرنے کے چند دن بعد مقامی مساجد کے پیش اماموں کو خط کے ذریعے خواتین کے گھر سے باہر نکلنے اور سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کے دوران ہی طالبان…

”افغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد ’ہم جنس پرستوں‘ کو سزائے موت دی جائے گی“

افغانستان سے امریکی و نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد ایک بار پھر ملک پر طالبان کا قبضہ ہونے کا امکان غالب آ چکا ہے اور دو دہائیوں کے بعد ایک بار پھر طالبان ملک میں شرعی نظام نافذ کرنے جا رہے ہیں۔ اب طالبان کے ایک جج کی طرف سے ہم جنس پرستوں کو دی…

چین نے افغانستان سے اپنے شہری نکال لیے

  چین نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا میں تیزی آنے کے ساتھ ہی وہاں موجود 210 چینی شہریوں کو اپنے ملک واپس بلا لیا ہے۔ دو جولائی کو ژیامن ایئر لائنز کا جہاز افغانستان میں پھنسے چینی شہریوں کو لے کر کابل سے چین کے شہر ووہان پہنچا۔ اے ایف پی کی رپورٹ…

افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں افغان جنگی پائلٹوں کے ’ہدفی قتلیں‘

حالیہ مہینوں میں کم از کم 7 افغان پائلٹ ہدف بناکر قتل کیے گئے ہیں۔ افغان پائلٹوں کی ٹارگٹ کلنگ عسکری برابری حاصل کرنے کی طالبان کی کوشش کی ایک کڑی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان کی جانب سے زمینی حملے جاری ہیں لیکن اُن کے پاس فضائی طاقت نہیں ہے، اس…

”یہ ملاقات ایک جوڑے کے ’طلاق سے گزرنے‘ کے مترادف تھا“

افغان اراکین پارلیمنٹ نے صدر اشرف غنی اور امریکی صدر کی ملاقات کو توقعات کے برعکس قرار دیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق 11 ستمبر کے بعد غیرملکی افواج کے انخلا کے بعد افغان اراکین پارلیمنٹ کابل حکومت کی بقا کے لیے امریکی دفاعی تعاون کے وعدے کی امید کر رہے تھے۔ جمعے کو امریکی…

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے طالبان عہدیدار سمیت سات طالبان گرفتار کرلئے

کوئٹہ: ذرائع کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں افغان طالبان کے آٹھ افراد گرفتار ہوئے ہیں ـ فورسز نے افغان صوبہ بادغیس کے گورنر کے نائب قاری صلاح الدین کو ان کے سات ساتھیوں سمیت گرفتار کیا ہے ـ گرفتاری کا یہ واقعہ کوئٹہ کے نصراللہ خان چوک میں پیش آیا ہے ـ یاد…

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!