خان خٹک یونیورسٹی میں یوم استحصال حقوق کشمیر کے موقع پر ریلی کا انقاد
کرک: خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک میں یوم استحصال حقوق کشمیر کے موقع پر آج ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں یو نیورسٹی کی انتظامیہ ‘ طلباء اور فیکلٹی نے شرکت کی اور کشمیر یوں کی حقوق کے پر امن جدوجہد کی مکمل تائید اور حمایت کےلئے پرشگاف نعرے بلند کئے ۔ اس…