”یونیورسٹیز کیلئے کاروباری اداروں کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرنا ناگزیر ہوچکا ہے“
کرک: وائس چانسلر خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک پروفیسر ڈاکٹر جوہر علی نے جامعات اور کاروباری اداروں کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط اور باہمی اشتراک کے منصوبوں کو تدریس کے فروغ کیلئے ناگزیر قرار دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کے روز یونیورسٹی میں ایکسٹریم کامرس خیبرپختونخوا کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط…