”یونیورسٹیز کیلئے کاروباری اداروں کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرنا ناگزیر ہوچکا ہے“

کرک: وائس چانسلر خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک پروفیسر ڈاکٹر جوہر علی نے جامعات اور کاروباری اداروں کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط اور باہمی اشتراک کے منصوبوں کو تدریس کے فروغ کیلئے ناگزیر قرار دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کے روز یونیورسٹی میں ایکسٹریم کامرس خیبرپختونخوا کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط…

وائس چانسلر ڈاکٹر جوہر علی کی صدارت خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے ساتویں ایڈوانس سٹڈیزاینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے ساتویں ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس زیر صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جوہر علی بدھ کےروز یونیورسٹی آڈیٹوریم میں منعقد ہوا جس میں شعبہ مینجمنٹ سائنسز’ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس، کمپیوٹر سائنس اور بائیو انفارمیٹکس کے 11 ایم ایس، ایم فل سکالرز کے ریسرچ پروپوزل کی منظوری…

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا کالجوں کے الحاق کمیٹی کا پانچواں اجلاس

رک (پ ر) خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے کالجوں کے الحاق کمیٹی کا پانچواں اجلاس گذشتہ روز منعقد ہوا جس میں پالیسی کے تحت کالجوں کی الحاق کے امور زیر غور آئے۔ اس ضمن میں کرک میں جاری کردہ یونیورسٹی کی ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ وائس چانسلر خوشحال خان خٹک…

کرک: خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا

کرک: خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع کرک کی واحد یونیورسٹی خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کروناوائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کی وجہ سے غیر معینہ مدت تک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز یعنی 24 اپریل کو صوبائی حکومت نے فیصلہ…

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!