ساری موٹروے کھل گئیں، آمدورفت کا نظام معمول پر آنا شروع

لاہور: موٹروے پولیس نے منگل کی صبح بتایا ہے کہ تمام موٹرویزکو ٹریفک کےلیے کھول دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے کے مطابق ایم ون، ٹو، تھری اور ایم 4 ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ہیں۔ موٹروے ایم فائیو اور ایم نائن بھی ٹریفک کیلئے کھلی ہیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی ٹریفک معمول کے…

تحریک لبیک پاکستان کا احتجاج، شاہراہوں کو آمدورفت کیلئے بند کر دیا

لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی گرفتاری پر تنظیم کے مرکزی رہنماؤں نے کارکنوں کو ملک بھر میں احتجاجاً سڑکیں بند کرنے کی کال دی، جس کے بعد ملک کے مختلف شہروں کراچی، لاہور، راولپنڈی اور ملتان سمیت کئی بڑے شہروں میں تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں نے سڑکیں بند…

ضلع کرک: گیس کی عدم دستیابی پر خواتین کا احتجاج، انڈس ہائی وے بند

کرک: خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع کرک میں گیس کی عدم دستیابی اور بجلی کی بے وقت کی لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر مقامی خواتین نے انڈس ہائی وے کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع کرک کے مینار شہر میں خواتین نے انڈس ہائی…

چمن سے لے کر بونیر تک ایک صوبہ’افغانیہ’ بنایا جائے، منظور پشتین

اسلام آباد: پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی ایم کے مطالبات کو ماننے میں تاخیر کی گئی تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ یا کسی بھی قسم کا احتجاج کیا جا سکتا ہے، تاہم انہوں نے اس حوالے سے کوئی ختمی تاریخ نہیں دی۔ جمعہ کے…

سیکریٹریٹ میدان جنگ بن گیا، پولیس اور سرکاری ملازمین میں شدید جھڑپیں

  اسلام آباد: اہم وزارتوں کا مرکز پاکستان سیکریٹریٹ سرکاری ملازمین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے باعث میدان جنگ بن گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت مسلسل تیسرے روز بدنظمی کا شکار ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلا کے پرتشدد مظاہرے کا سلسلہ ابھی تمھا ہی تھا کہ پاکستان سیکریٹریٹ ملازمین کے ملازمین نے تنخواہوں…

ضلع کرک: والدین نے بچوں کو اسکول جانے سے احتجاجاٙٙٙ روک لیا

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے تحصیل کرک کے علاقے میر کلام میں والدین نے بچوں کو اسکول جانے سے احتجاجاٙٙ روک لیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ ضلع کرک کے تحصیل کرک کے علاقے امیر کلام بانڈہ کے ایک پرائمری اسکول کے بچوں کو والدین نے احتجاج اسکول جانے سے روک لیا ہے ۔…

راولپنڈی میں تحریک لبیک کا احتجاج، پولیس اور مذہبی جماعت کے ڈنڈابردار فورس میں تصادم

تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی نے بروز اتوار کے روز اسلام آباد میں دھرنے کی کال دی تھی۔ تحریک لبیک کے انتظامیہ کے مطابق لوگوں نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جمع ہونا تھا، مگر لوگوں کے جمع ہونے سے قبل ہی حالات کشیدہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کے لیاقت باغ…

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!