“محمد حفیظ کی کرائی گئی بال ناسا کو خلاء میں مِل گئی”

بین الاقوامی کرکٹ کونسل یعنی آئی سی سی نے محمد حفیظ کی 2019 ورلڈکپ میں کرائی گئی بالکل کو ایک مزاحیہ کیپشن کے ساتھ ٹوئٹر پر شیئر کر دیا۔

آئی سی سی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد حفیظ کی بنگلہ دیش کے خلاف 2019 کے ورلڈ کپ میں کرائی گئی بال کی ویڈیو شیئر کی جس میں لکھا “ناسا نے آخر کار محمد شفیع کی کرائی گئی بال کو خلا میں ڈھونڈ لیا”۔

2019 کے ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف محمد حفیظ کے ہاتھ سے بال پھسل کر کافی اونچی چلی گئی تھی۔ آئی سی سی کی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کر دیں ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محمد عربی زبان کر رہے تھے تو اس کے ہاتھ سے بال پھسل کر ہوا میں چلی گئی مگر آئی سی سی کے مزید ایڈیٹنگ سے اس ویڈیو کو مزید مزاحیہ بنانے کے لیے بال کو خلا تک بھیجا گیا اور واپس آکر بنگلہ دیشی بلے باز نے اس پر شارٹ لگائی۔

شیئر کریں

تبصرے بند ہیں

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

سمیع اللہ خان ایک نوجوان بلاگر ہیں جو سماجی مسائل، حالات حاضرہ کے علاوہ اصلاحی طنز و مزاح بھی لکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ ’خوشحال‘ کے چیف ایڈیٹر بھی ہیں۔

شیئر کریں
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!