پاکستان 2 تبدیلیوں کیساتھ آج دوبارہ جنوبی افریقہ کیخلاف میدان میں اتریگا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان اور ساوتھ افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جا رہا ہے، پاکستان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔

پاکستانی ٹیم نے پہلے ایک روزہ میچ میں جنوبی آفریقہ کو تین وکٹوں سے شکست دے کر میچ میں کامیابی حاصل کی تھی۔

پاکستان کی جانب سے دو تبدیلیوں کا امکان ہے، آصف علی اور محمد حسنین کی جگہ عبداللہ شفیق اور حسن علی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد آج بھی ٹیم سے باہر ہونگے۔

شیئر کریں
براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

شیئر کریں
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!