فواد خان کی غیرملکی آمدن پر ٹیکس معاملقت کی چھان بین چروع

فیڈرل بورڈ آف ریونيو پاکستان کے ریڈار میں فلم اسٹار فوادخان بھی آگٸے۔ ادکار کے غیرملکی آمدن پر ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی۔

فلم سٹار فواد خان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ ملکی اداروں کی عزت کی ہے اور ان کے ساتھ مکمل تعاون بھی کر رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اپنے ٹیکس گوشوارے اور تفصیلات بما رسید ایف بی آر کے حوالے کی ہے۔

یاد رہے کہ کچھ روز قبل راحت فتح علی خان کو بھی ایسی ہی ایک نوٹس بی آر کی طرف سے موصول ہوئی تھی۔ جس میں نامور اداکار راحت فتح علی خان کے ٹیکس گوشوارے اور اس کی تفصیلات مانگی گئی تھی۔

شیئر کریں
براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

سمیع اللہ خان ایک نوجوان بلاگر ہیں جو سماجی مسائل، حالات حاضرہ کے علاوہ اصلاحی طنز و مزاح بھی لکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ ’خوشحال‘ کے چیف ایڈیٹر بھی ہیں۔

شیئر کریں
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!