عید میلاد النبی ﷺ، قیدیوں کے قید میں ایک ماہ کی کمی کا اعلان

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی میں صدر مملکت عارف علوی نے قیدیوں کی سزا میں ایک ماہ کمی کردی۔ وفاقی کابینہ سمیت وزیرداخلہ اور صدر عارف علوی نے باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا۔

اس مراسلے کا اطلاق معمولی جرائم پیشہ افراد پر ہوگا۔ جبکہ ملکی املاک کو نقصان پہنچانے والے، سرکاری خزانے کو لوٹنے والے یعنی کرپشن، دہشت گردی یا اس کی سہولت کاری میں ملوث افراد کے لیے کوئی رعایت نہیں۔

اس مراسلے کی کاپیاں چاروں صوبوں کے وزیراعلی کے پاس بھیج دی گئی ہے۔ اور اس مراسلے کا اطلاق کا حکم بھی ہوا۔

شیئر کریں
براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

سمیع اللہ خان ایک نوجوان بلاگر ہیں جو سماجی مسائل، حالات حاضرہ کے علاوہ اصلاحی طنز و مزاح بھی لکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ ’خوشحال‘ کے چیف ایڈیٹر بھی ہیں۔

شیئر کریں
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!