میرے بیان کو بھارتی میڈیا غلط انداز میں پیش کر رہا ہے، آیاز صادق

بھارتی میڈیا نے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا سابق اسپیکر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ ہم ابھی بھی ابھینندن کی فوری واپسی کے مخالف تھے اور رہیں گے سول حکومت اور عمران خان نے اس موقع پر کمزوری دیکھائی.

سابق اسپیکر نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں اپنی تقریر پر وضاحت دیتی ہوئی کہا کہ بھارتی میڈیا کو غلط انداز میں پیش کیا پارلیمانی اجلاس میں وزیراعظم نے شاہ محمود قریشی کو بھیج دیا وزیراعظم پر کس کا دباؤ تھا کیا وہ مودی کے ساتھ رابطے میں تھے.

ہم ابھی نندن کی فوری واپسی کی مخالفت کی مگر قومی سلامتی کی خاطر یہ فیصلہ ہوا اس میں سول حکومت میں کمزوری دکھائی اور انڈین پائلٹ کی حوالگی کا فیصلہ درست نہیں تھا

شیئر کریں
براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

سمیع اللہ خان ایک نوجوان بلاگر ہیں جو سماجی مسائل، حالات حاضرہ کے علاوہ اصلاحی طنز و مزاح بھی لکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ ’خوشحال‘ کے چیف ایڈیٹر بھی ہیں۔

شیئر کریں
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!