اسلام آباد میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا جائیگا

اسلام آباد میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ کردیا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنراسلام آباد کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ لاک ڈاؤن کا آغاز جمعے کی شب 6 بجے سے ہوگا جو عید کے دنوں میں بھی جاری رہے گا۔

ڈپٹی کمشنراسلام آباد کا مزید کہنا ہےکہ اس دوران تمام بس اڈے، تقریحی پارکس، سیاحتی مقامات اور تجارتی مراکز مکمل طور پر بند رہینگے۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

شیئر کریں
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!