کوہاٹ: خاتون منشیات سمگلر گرفتار

کوہاٹ: انڈس ہائی وے خاتون منشیات سمگلر جس کا تعلق بین الصوبائی منشیات سمگلروں کے گروہ سے ہے، کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق خاتون کا تعلق پختونخواہ کے جنوبی ضلع کرک سے ہے اور جس گروہ سے تعلق ہے اس کے خلاف کئی تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔

پشاور سے کرک جانے والی مسافر وین کو ٹنل ٹول پلازہ پر دوران چیکنگ کے دوران نازیہ نامی خاتون سے مجموعی طور پر 1ہزا گرام آئیس اور 1 ہزار گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی۔

منشیات برآمدگی کے بعد نازیہ، زوجہ شیرزادہ، سکنہ کرک کو گرفتار کر لیا گیا۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

شیئر کریں
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!