بنوں: نامعلوم افراد کے ہاتھوں پولیس اہلکار کی ہلاکت

بنوں : نامعلوم دشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار مدثر خان شہید ہوگیا۔

ڈی آئی جی بنوں ساجد علی اور ڈی پی او بنوں عمران شاہد موقع پر پہنچ گئے ہیں اور بنوں پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

واقع تھانہ صدر کی حدود تھری سٹار سروس ڈی آئی خان روڈ پر پیش آیا۔ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے کانسٹبل مدثر خان شہید ہوگیا ہے ۔

پولیس کے مطابق مزید معلومات جاری ہے۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

شیئر کریں
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!