ضلع کرک: گیس کی عدم دستیابی پر خواتین کا احتجاج، انڈس ہائی وے بند

کرک: خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع کرک میں گیس کی عدم دستیابی اور بجلی کی بے وقت کی لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر مقامی خواتین نے انڈس ہائی وے کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع کرک کے مینار شہر میں خواتین نے انڈس ہائی وے کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کیے رکھا۔ یہ احتجاج بندش قریب دو سے ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی۔

ذرائع کے مطابق ایک خواتین نے پہلے بازار میں موجود سڑک کو بند کیا، جس کے بعد وہاں سے احتجاج کو انڈس ہائی وے پر منتقل کیا گیا۔

شیئر کریں
براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

شیئر کریں
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!