چینی کمپنی کا پاکستان میں شراب بنانے کا عمل اسلام کے خلاف نہیں، فضل الرحمان

پشاور: جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی کمپنی کا شراب بنانے کا عمل اسلام کے خلاف نہیں ہے۔

افغان نیوز ایجنسی سیحون کے مطابق جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پاکستان چینی کمپنی کو پاکستان میں شراب بنانے اور فروخت کرنے کے لائسنس کے اجراء کے بعد اس حوالے سے کہا ہے کہ چینی کمپنی کا پاکستان میں شراب بنانا اور فروخت کرنا اسلام کے خلاف عمل نہیں ہے۔

اس سے قبل چینی کمپنی کو حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستان میں شراب کے بنانے اور فروخت کرنے کے لائسنس کے اجراء کے بعد سیاسی، مذہبی اور دیگر حلقوں سے تنقید کا سامنا تھا۔

شیئر کریں
براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

شیئر کریں
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!