روزے کی حالت میں‌ کرونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے فتویٰ‌ جاری

لاہور: پاکستان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور ترکی کے مفتیان کرام نے روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے مشترکہ فتویٰ جاری کردیا۔

ضلع کرک: کرونا کے مریضوں میں اضافہ، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آکسیجن کا فقدان
پاکستان،سعودی عرب،جامعۃ الازہر اور یواےای کے دارالافتا نے فتویٰ جاری کیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ ’روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانا جائز ہے‘۔ فتوے میں بتایا گیا ہے کہ کرونا ویکسین لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

شیئر کریں
براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

شیئر کریں
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!