ماہ رمضان سے قبل پاکستان میں بارشوں کا امکان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں مں آئندہ چند روز میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 4 اپریل بروز اتوار سے ملک کے شمالی علاقوں میں داخل ہونا شروع ہو جائے گا۔

5 اپریل سے 8 اپریل کے دوران خیبرپختونخواه میں کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بننے اور گرج چمک آندھی کے ساتھ ہلکی یا متعدل بارش کا امکان ہے۔

اس مغربی سلسلے کے زیاده تر امکانات خیبر پختونخواہ کے بالائی علاقوں میں ہیں۔

شیئر کریں
براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

شیئر کریں
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!