بادل موجود مگر بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

مغربی ہواؤں کا کمزور سلسلہ پاکستان پر موجود ہے لیکن بارش کا کوئی خاص امکان نہیں، گرد آلود ہوائیں چلنے کے ساتھ بادل چھاے رہنے کا امکان ہے۔

گلگت بلتستان مری کشمیر اور گردونواح میں اس سلسلے کوئی خاص امکان نہی ہے، پنجاب، خیبر پختونخواہ، سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں ہلکے بادل چھاے رہنے کا امکان جبکہ اس سلسلے سے بارش کا امکان نہیں البتہ گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

پہاڑوں پر ہلکی برف پڑ سکتی ہے لیکن امکانات کم ہیں۔ بلوچستان، خیبر پختونخواہ اور سندھ کے کچھ علاقوں میں بادل موجود ہے۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.
یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

شیئر کریں
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!