وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گزشتہ ایک ہفتے میں 10 ہلاکتیں

ٹارگٹ کلنگ کے ان واقعات میں قبائلی عمائدین اور نوجوانوں کے علاوہ شدت پسند تنظیموں سے تعلق رکھنے والے شدت پسند بھی نامعلوم افراد کے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن رہے ہیں۔ گزشتہ سات دنوں میں 10 افراد کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے ہلاک کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز (پیر) نامعلوم افراد نے چار قبائلی…

“محسن فخر زاد کے قتل کا جواب فیصلہ کن ہوگا”

ایران نے خبردار کیا ہے کہ محسن فخر زاد کی قاتل اپنے انجام کی تیاری کریں۔ ایران اپنے ایٹمی سائنسدان کہ موت کا بدلہ ضرور لے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامینی کا کہنا تھا کہ محسن فخر زادہ کے قتل کا جواب فیصلہ کن ہوگا۔ دوسری…

ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

صوبہ خیبر پختونخواہ کے ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان ایک بڑی تباہی سے بچ گئے۔ سیکورٹی فورسز کے کاروائی کے دوران بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور ہتھیار بر آمد ہوئے جبکہ شدت پسند گروہ بھاگنے میں کامیاب رہا۔ حساس اداروں نے سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر ٹانک کے علاقہ پینگ ایریا میں…

سودی عرب نے اسرائیلی پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی

سعودی عرب نے اسرائیل کے کمرشل فلائٹس کیلئے اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دے دی۔ یہ خبر اسرائیلی میڈیا اور خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی جانب سے رپورٹ کی گئی۔ کزنر اور مشرق وسطی کے مندوبین ایوی برکوویٹز اور برائن ہک نے یہ معاملہ سعودی عرب میں مذاکرات کے لئے پہنچنے کے فورا…

حوثیوں کا ایک جھڑپ کے دوران سعودی فوج کے 8 اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ

صنعا: حوثی باغیوں نے یمن میں ایک جھڑپ کے دوران سعودی فوج کے 8 اہلکاروں کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم اس بارے میں اتحادی افواج نے دعوے کی تردید کی ہے۔ ایسوسی ایٹیڈ پریس کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں کے ترجمان یحیحٰی نے دعویٰ کیا ہے کہ مارب کے علاقے میں فوجی…

آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر میں اجلاس، کیا پاکستان کچھ کرنے کا سوچ رہا ہے؟

گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں ایک اہم میٹنگ سربراہی کی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر اسد عمر کے علاوہ خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان اور ایک چیف جنرل فیض بھی شریک تھے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق…

غزنی فوجی اڈے حملے کے ماسٹرمائنڈ پاکستانی شہری کو ہلاک کر دیا گیا، افغان حکام کا دعویٰ

افغانستان کے صوبہ غزنی میں ایک فوجی اڈے پر کار بم خودکش حملہ ہوا تھا جس میں بیس افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ حملہ گزشتہ کئی مہینوں کے افغانستان فوج پر ہونے والے حملوں میں سے ایک خونریز ترین تصور کیا جا رہا تھا۔ اس حوالے سے افغانستان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ…

حکومت کورونا نہیں اپوزیشن سے ڈر رہی ہے، مریم نواز

  لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ سٹیڈیم کے اندر ہو یا سڑک پر ضرور ہوگا، حکومت کورونا نہیں اپوزیشن سے ڈر رہی ہے، ناکوں اور رکاوٹوں سے ان کا خوف عیاں ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے ملتان روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ جلسہ…

عارف خٹک کی تحریر “پشتون مامتا”

  کابل سے واپس پاکستان آیا تو اپنے گاؤں کا چکر لگایا۔ اپنے ہر وزٹ کے بعد یہ میرا معمول ہے کہ میں اپنے ویران اور غریب گاؤں کا چکر ضرور لگاتا ہوں۔جہاں کے پہاڑوں میں میرے بچپن کی قلقاریاں آج بھی کہیں مجھے خود سنائی دیتی ہیں۔جہاں ماں کے ہاتھ کی سُوکھی روٹی، لسی…

مسافر بس اور ٹیوٹا وین میں تصادم، 13 مسافر جانبحق جبکہ 20 زخمی

نارنگ منڈی نارووال روڈ پر مسافر بس اور ٹیوٹا وین میں تصادم سے ٹیوٹا وین میں لگا ایل پی سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔ مسافر بس اور وین میں تصادم سے بس اور وین میں آگ لگ گئی، جس نے مسافروں کو باہر نکلنے کا موقع بھی نہ دیا اور 13 مسافر جلس کر جانبحق…

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!