قصور؛ گیارہ ماہ کی بچی سے زیادتی کرنے والے شخص کو پھانسی کی سزاء

عدالت نے گیاہ ماہ کی معصوم بچی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے والے شخص کو پھانسی کی سزاء سنا دی۔ ایڈشنل سیشن جج شاہد بشیر نے جنسی زیادتی کے مجرم رفیق کو سزائے موت اور 3 لاکھ روپے جُرمانے کا حکم سنایا۔ ملزم رفیق نے گزشتہ سال قصور کے پیرو والا روڈ پر ایک…

کوئٹہ میں دھماکہ، متعدد پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ: میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں 12 نومبر بروز جمعرات کی شب کو پولیس موبائل پر دھماکے کا واقعہ پیش آیا ہے ـ اس حوالے سے پولیس ذرائع نے بتایا کہ کچھ مسلح افراد نے دستی بم کے ذریعے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار…

مشرف کو پھانسی کی سزاء سنانے والے جسٹس وقار سیٹھ انتقال کر گئے

پشاور: پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار سیٹھ کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ 20 دنوں سے اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار سیٹھکرونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔ وہ گزشتہ بیس دنوں سے بیگم کلثوم ہسپتال…

پاکستان کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں 55 کروڑ ڈالرز کا اضافہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق متحدہ ریاست امریکہ کی جانب سے حکومت پاکستان کو 50 کروڑ ڈالز موصول ہو گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کی اس رقم کے موصولی کے بعد پاکستان کے ذرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 90 کروڑ ڈالرز سے تجاوز کر گئے…

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری شہید اور تین زخمی

لائن آف کنٹرول پر سیز فائیر کے معاہدے کی خلاف ورزی ایک بار پھر دیکھنے میں آئی ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے خنجار اور چکری کے سیکٹرز ہر بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ اس فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی آرمی نے آبادی کو نشانہ…

سمیع خٹک کا بلاگ “بیمار معاشرہ”

انسان کی ذہنیت اس کے اعمال کی بنیاد ہوتی ہے اور یہ بنیاد وہ ماحول بناتا ہے جس میں وہ انسان وقت گزارتا ہے۔ یہ ماحول ہمارہ معاشرہ ہوتا ہے۔ اب اس بات میں بھی کوئی دو رائے نہیں کہ معاشرے میں اچھے اور سچے لوگ بھی ہوتے ہیں اور برے و بد تمیز بھی۔…

کشمور؛ ماں اور 4 سالہ بیٹی کیساتھ مسلسل دو ہفتوں تک اجتماعی زیادتی کا واقعہ

کشمور؛ ایک ماں اور انکی چار سالہ بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو بیٹی سمیت اغواء کر لیا گیا، جس کے بعد انکو اور انکی چار سالہ بچی کو دو ہفتے تک اغواکاروں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ رپورٹس کے مطابق متاثرہ…

“ٹرمپ انتظامیہ کو اقتدار کا دوسرہ دور ملنے والا ہے”

امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کو اقتدار کے دوسرے دور میں منتقلی یقینی ہے۔ امریکہ کے سیکریٹری خارجہ اور سابق سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو نے ایک میڈیا بیان میں دعوی کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کو اقتدار کا دوسرا دور ملنے والا ہے۔ مائی کمپیوٹر کے مطابق کو…

محمد شعیب عادل کا بلاگ “آئی جی سندھ کے اغواء کی رپورٹ اور نوازشریف”

آئی جی سندھ کے اغوا کی انکوائری رپورٹ آگئی ہے ۔ بلاول نے مان لی ہے اور نوازشریف نے مسترد کردی ہے۔ منشیوں او رپٹواریوں کا ہدف ایک بار پھر بلاول بن گیا ہے۔ مجھے عمران خان کی وہ مشہور بڑھک یاد آگئی جب وہ کہا کرتاتھا کہ کہ اگر تم میرے ساتھ نہیں تو…

گوگل میپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

گوگل کی جانب سے میں اپ ڈیٹس سامنے آ چکی ہیں۔ یہ ڈیٹ گوگل میپ یعنی گوگل پر موجود ایک شخص کے حوالے سے ہے جس میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق گوگل کی جانب سے پہلی بار ایسا فیچر متعارف کرایا گیا ہے، کہ…

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!