سنیل نرائن کا باولنگ ایکشن مشکوک قرار
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آف سپنر اور انڈیا پریمیر لیگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈر کی نمائندگی کرنے والے سنیل نرائن ایک بار پھر مشکوک بولنگ ایکشن کی زد میں آ گئے۔ دبئی میں جاری انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے دوران کنگز الیون پنجاب کے خلاف کھیلتے ہوئے سنیل نرائن جب اپنا آخری…