یکم جولائی سے گیس ٹیرف میں 40 تا 50 فیصد اضافے کا امکان
یکم جولائی سے گیس ٹیرف میں 40 تا 50 فیصد اضافے کا امکان ہے کیونکہ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ آئندہ مالی سال 2022-23 سے گیس یوٹیلیٹیز کو مزید نقصان نہ پہنچے۔ پٹرول مہنگا ہوتے ہی ڈالر 1 روپے 51 پیسے سستا ہو گیا تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی کے ایک سینئر عہدیدار نے…