“گورنر شاہ فرمان آئس اور چرس کے ڈیلر ہیں”
نگہت اورکزئی جو کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر خیبر پختونخواہ اسمبلی کی رکن منتخب ہوئی تھیں نے الزام عائد کیا ہے کہ گورنر خیبر پختون خواہ شاہ فرمان اور ان کے بندوں نے میرے زمینوں پر قبضہ کیا ہوا ہے. ان کا کہنا تھا کہ گورنر شاہ فرمان نے میرے زمینوں پر قبضہ…