پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے سمری حکومت کو ارسال کر دی گئی

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اوگرا نے قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کو ارسال کر دی۔ پیٹرولیم مصنوعات 2 روپے کم کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ سمری میں پیٹرول 1روپے 50 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے فی لیٹر تک کمی…

آیاز صادق کو کسی سے ایمانداری کا سرٹیفیکیٹ نہیں لینا، مولانا فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمن نے لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایاز صادق صاحب کی چند باتوں کو پلوامہ کے اٹیک سے جوڑنے والے نااہل حکمران اور اس کے وزیر ملک اور عوام کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں۔ ایاز صادق کو کسی سے ایمانداری کا سرٹیفیکیٹ نہیں لینا۔مولانا فضل الرحمٰن کے…

ترکی کے معروف شیف براق اوزدمیر پاکستان میں، پناہ گاہوں میں کھانا بھی پکائینگے

  اسلام آباد : ترکی کے مشہور شیف براق اوزدمیر پاکستان پہنچ گئے. وہ دنیا کے مقبول ترین شیف میں شمار کیا جاتا ہے. معروف شیف براق اوزدمیر نے کچھ دن پہلے اس نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہوں نے اردو میں اعلان کیا کہ میں پاکستان…

علی ظفر کو ‘شانِ پاکستان’ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کو صدر مملکت کی طرف سے شان پاکستان ایوارڈ  سے نوازا گیا۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں منعقد ہونے والی تقریب میں صدر مملکت عارف علوی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سمیت کورونا وائرس کے خلاف صفحہ اول پر لڑنے والے…

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے خود کو جرمانہ کر دیا

  اسلام آباد : پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر آنے کی وجہ سے اسلام آباد انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کردیا ہے اور پولیس کو حکم دیا ہے کہ بغیر ماسک والے افراد کو گرفتار کرے. اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقت ایک پروگرام میں شرکت کیلئے گئے اور انہوں نے…

برطانیہ کی چڑیا گھر سے لوگوں کو گالیاں دینے والے طوطے ہٹا دئیے گئے

برطانیہ کے چڑیا گھر میں لوگوں کو گالیاں دینے والے طوطے پنجروں سے ہٹا دیے گئے۔ چڑیا گھر انتظامیہ کے بعد متعدد شکایات کے بعد پارک سے آن طوطوں کو ہٹا دیا گیا ہے۔ برطانوی شہر لنکا شاٸر میں واقع شاٸر زو نامی پارک میں پانچ طوطے جو کہ کیسی نے پارک کو عطیہ کیے…

گستاخانہ خاکے، پاکستان نے فرانس کیساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا

فرانسیسی میگزین میں پیغمبر اسلام کے گستاخانہ خاکوں کی چپنے اور فرانسیسی صدر میکرون ان حقوق کے دفاع کے بعد پاکستان اور فرانس کے درمیان تعلقات میں تناؤ آگیا ہے۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے فرانس کے ساتھ ایک بڑا معاہدہ منسوخ کیا ہے۔ یہ معاہدہ عینیت کا تاج اس کی مالیت…

کلگستخانہ خاکوں کا معاملہ، اسلام آباد میں مظاہرہ، مظاہرین کو فرانسیسی سفارتخانے کی جانب جانے کی کوشش

اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کی پیغمبر اسلام کے خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کو منتشر کرنے کے لئے اسلام آباد پولیس نے شیلنگ کر ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو اسلام آباد کی آبپارہ چوک سے تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان نے فرانس میں ہونے والے پیغمبر اسلام کے…

پاکستان گزشتہ سات میچوں میں ناقابل شکست رہا

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے کو شکست دے کر پاکستان نے پچھلے سات میچ میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز اپنے ساتھ برقرار رکھا۔ ایک روزہ میچز میں پاکستان کو آخری شکست ورلڈکپ 2019 میں آسٹریلیا کے خلاف ہوئی تھی۔ اس کے بعد سے پاکستان نے جنوبی افریقہ افغانستان بنگلہ…

پہلا ایک روزہ میچ، پاکستان نے زمبابوے کو 24 رنز سے ہرا دیا

پاکستان نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کو 24 رنز سے ہرادیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے مقررہ 50 اوور میں 282 رنز بنائے. پاکستان کی طرف سے حارث سہیل 71 جبکہ امام الحق نے 58 رنز بنائے. ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم…

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!