برطانوی قانون کی خلاف ورزی پر نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ ممکن ہے

سابقہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی برطانیہ میں لاک ڈاؤن قانون کے خلاف ورزی پر لندن پولیس نے تفصیلات مانگ لیں۔ لندن میں میاں محمد حسن نواز کے دفتر کے باہر لیگی کارکنوں کا اجتماع جمع ہوا۔اجتماع میں کیخسی بھی کارکن نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا اور نہ…

پاکستان کے پاس بھارت کی دہشت گردی کو مالی امداد فراہم کرنے کے ثبوت موجود ہیں

معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا ہندوستانی صحافی کرن تھاپر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس بھارت کی دہشت گردی کو مالی امداد فراہم کرنے کے ثبوت موجود ہیں۔ معید یوسف نے کرن تاپر کو بتایا 2014 میں پشاور اے پی ایس حملے کے ماسٹر مائنڈ حملے کے…

کرک، عدالتی حکم پر قریب دو من چرس نذر آتش

کرک میں عدالتی احکامات پر پکڑی جانیوالی فیصلہ شدہ مقدمات میں منشیات اور ہیروئن کی بڑی کھیپ نذر آتش کرکے تلف کی گئی۔ ضلع کرک میں مختلف مقامات پر پکڑی جانیوالی منشیات اور ہیروئن کو عدالتی احکامات پر تلف کیا گیا۔ مختلف مقامات پرپکڑی جانیوالی منشیات جو بہتر تفتیش کی بدولت فیصلے ہوکر ملزمان کو…

“آن لائن گیم پب-جی کھیلنے والا مسلمان نہیں” جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کا فتویٰ

آن لائن گیم پب جی کے بارے میں بنوری ٹاؤن کراچی کا ایک فتوی سامنے آیا ہے۔ اس فتویٰ کے مطابق آن لائن گیم پب جی کھیلنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے۔ جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کی طرف سے جاری کردہ فتوی کا نمبر 144111200499 ہے۔ گزشتہ جمعہ کو خطبہ کے دوران…

بنگلہ دیش میں جنسی زیادتی کے ملزمان کو پھانسی دینے کا فیصلہ

بنگلہ دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے جنسی زیادتہ میں ملوث افراد کو پھانسی کی سزاء تجویز کی ہے۔ یہ فیصلہ حالیہ مظاہروں کے بعد کیا گیا جو کہ ایک اجتماعی زیادتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے بعد شروع ہوئے تھے۔ حالیہ ویڈیوں کی سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے بعد…

تحریک انصاف کی خاتون رہنماء بجلی چوری کرتے پکڑی گئیں

لاہور؛ حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی کوارڈنیٹر PP70 کی رہنما عاٸشہ رضا خان بجلی چور کیس میں پکڑی گٸی۔ ایس ڈی او عافیہ ٹاون میں عاٸشہ خان کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کردیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق میٹر میں سوراغ کرکے بجلی چوری کی جارہی تھی۔ بجلی میٹر کی باقاعدہ جانچ پڑتال…

جماعت اسلامی نے خیبر پختنوخواہ کے نئے ضلعی عہدیداروں کی فہرست جاری کر دی

پشاور : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ارکان جماعت کی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے اور صوبائی امیر جماعت اسلامی مشتاق احمد خان کے ساتھ مشاورت کے بعد نئے بننے والے اضلاع کے امیروں کی فہرست جاری کردی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے نئے بننے والوں امیروں کو دو سالوں کیلئے…

یوٹیلیٹی سٹورز سے آٹا اور چینی غائب

پاکستان بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز میں بنیادی اشیائے ضروریات کی قلت کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ یوٹیلیٹی سٹور زرائع کے مطابق اس وقت وفاقی دارالحکومت میں موجود یوٹیلیٹی سٹورز سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں یوٹیلیٹی سٹورز میں آٹا، چینی، دال سمیت کئی اشیاء کی قلت ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر بنیادی اشائے ضروریا کے…

ملزمان نے اجتماعی زیادتی کے بعد خاتون کو کمسن بیٹے سمیت کنویں میں پھینک دیا

بھارت میں بینک سامنے سے خاتون کو کمسن بچے سمیت سات افراد نے اغواء کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں خاتون اور کمسن بچے کو گہرے کنویں میں پھینک دیا گیا جس کے نتیجے میں بچے کی موت واقع ہو گئی۔ واقعہ بھارت کے ریاست بہار میں اس وقت پیش آیا…

کرک میں 250 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری اور آئل ریفائنری کی تعمیر ممکن ہو پائیگی؟

کوہاٹ ڈیویژن کے 53ہزار بیرل کروڈ آئل کے لیے آئل ریفائنری کا نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے۔ جہاں پاکستان کے دوسرے علاقوں سے 37 ہزار بیرل أٸل کے لیے 10 آئل ریفائنری موجود ہیں وہیں دوسری طرف کوہاٹ ڈویژن کے 53 ہزار بیرل تیل کیلئے ایک بھی آئل ریفائنری کا نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے۔…

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!