پاکستان اور زمبابوے کل پہلے ایک روزہ میچ میں مد مقابل ہونگے

پاکستان بمقابلہ زمبابوے کا پہلا ایک روزہ میچ کل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا۔ میچ پاکستان کی معیاری وقت کے مطابق ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔ اور میچ پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔ سیریز کے حوالے سے زمبابوین کپتان چمو چبابا کا کہنا تھا کہ مثبت کرکٹ کھیلنے کی…

“کل ایک بیان سامنے آیا جس میں حقائق مسخ کرنے کی کوشش کی گئی”

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ بھارت نے رات کے اندھیرے اور بدحواسی میں پہاڑوں پر بم گرائے اور پاک فوج نے دن کی روشنی میں بھارتی حملے کا بھرپور جواب دیا۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں پریس…

کرونا کیسز میں اضافہ، کئی شعبہ دوبارہ بند ہو سکتے ہیں

نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر میں آج ایک اہم اجلاس کے دوران حکام نے کہا کہ اگر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ ہوا تو دوبارہ سخت اقدامات کرنا پڑیں گے۔ اجلاس میں کرونا وائرس کے بڑھتے کوئی کیسز اور ہلاکتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار بھی کیا گیا۔ اجلاس میں تمام صوبوں کے چیف…

بی آر ٹی پر نیب کی خاموشی جانبدرانہ احتساب کا کھلا ثبوت ہے، ایمل ولی خان

پشاور: عومی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان نے شموليتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوٸے کہا ک ”بی آر ٹی“ پر نیب کی خاموشی یہ ثابت کر رہی ہے کہ نیب صرف اپوزیشن کیلئے ہیں جب کہ حکومت اور اس کے اراکین کو نیب کی طرف سے کلین چٹ حاصل ہے۔ صدر عوامی نیشنل…

بچے کی پیدائش پر والد کو ایک ماہ کی چھٹی ملے گی

قومی اسمبلی نے بچی کی پیدائش پر والد کو ایک ماہ کی چھٹی دینے کا بل منظور کرلیا۔ ہر ایک پرائیویٹ اور سرکاری ادارہ پہلے تین بچوں کی پیدائش پر والد کو ایک ماہ کی چھٹی دینے کے پابند ہوں گے۔ اس بل کا اطلاق اسلام آباد کے مضافات کے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں…

عمران خان ‘پارلیمنٹ حملہ’ کیس میں بری ہو گئے

‏سال 2014 دھرنے کے دوران پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان بری ہو گئے جبکہ وفاقی وزیر شاہ محمود، اسد عمر، جہانگیر ترین، شفقت محممود ،پرویز خٹک اور علیم خان وغیرہ کے خلاف کارروائی ہوگی۔ سال 2014 میں حکومت مخالف تحریک انصاف کے 126 روزہ طویل دھرنے بارے میں عدالت کا ایک اہم مگر پرانے…

فرانس میں حکومتی سرپرستی میں محمد ﷺ کے خاکے شائع کرنے پر خوشحال خان خٹک یونیورسٹی میں مذمتی واک

فرانس کے ایک سکول میں پیغمبر اسلام کے خاکے دپیش کرنے والے استاد کا قتل کیا گیا۔جس کے بعد مسلمانوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا شروع کر دیا گیا۔کٸی مقامات پر مساجد بند کردیے گٸے۔ اس کے بعد سرکاری طور پر مذہب اسلام خلاف باقاعدہ ایک تحریک چلائی گٸی۔ میڈیا انچارج خوشحال…

پاکستان اگلے سال مختصر فارمیٹ کے کرکٹ کیلئے جنوبی آفریقہ کا دورہ کریگا

پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی اس ٹور میں پاکستان تین ایک روزہ میچ ساؤتھ افریقہ کے خلاف کھیلے گی۔ یہ تینوں میچز ورلڈ کپ 2023 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا حصہ ہوگی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو دورہ ساؤتھ افریقہ اس سال ستمبر اور اکتوبر میں کرنا تھا۔ تاہم کرونا…

صفدر خٹک کی تحریر ‘ٹھرک پن اور ہم’

ٹھرک انسان کے فطرت میں ہوتا ہے یا انسان اسے خود اپناتا ہے، یہ اپنے لیے الگ موضوع ہے لیکن ہم فی الحال ٹھرک پن کے کچھ خصوصيات أور اقسام پر بات کرینگے۔ کچھ لوگ ٹھرک پن کا مظاہرہ اسلیے بھی کرتے ہیں کہ جوانی کا بھرم برقرار رہے۔ ٹھرک  پن ایک ایسا واٸرس ہے…

فیصل آباد میں دو بہنوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی، ویڈیو اور تصویریں بھی بنائی گئیں

فیصل آباد: پنجاب کے شہر فیصل آباد میں دو بہنوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ دونوں بہنوں کو اغوا کرکے نشہ آور ادویات دی گئی۔ تینوں ملزمان نے مل کر دو بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ دوران زیادتی ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے۔ ستمبر میں ہونے…

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!