عید میلاد النبی ﷺ، قیدیوں کے قید میں ایک ماہ کی کمی کا اعلان

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی میں صدر مملکت عارف علوی نے قیدیوں کی سزا میں ایک ماہ کمی کردی۔ وفاقی کابینہ سمیت وزیرداخلہ اور صدر عارف علوی نے باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا۔ اس مراسلے کا اطلاق معمولی جرائم پیشہ افراد پر ہوگا۔ جبکہ ملکی املاک کو نقصان پہنچانے والے، سرکاری…

منشیات فروشوں سے 16 لاکھ روپے کی رشوت، ایس ایچ او نوکری سے برخاست

لکی مروت؛ منشیات فروشوں سے ساز باز اور بدعنوانی پر ایس ایچ او سمیت تین پولیس اہلکار ملازمت سے برخاست کر دیئے گئے۔ برخاست ہونے والوں میں سابق ایس ایچ او گمبیلا عرفان خان،کانسٹیبل غلام قادر اور کانسٹیبل زبیر شامل ہیں۔ تینوں نے 26 ستمبر کو ٹرک سے 120 کلو منشیات برآمد کی تھی،جس میں…

گستاخانہ خاکوں کا معاملہ، کرک میں فرانسیسی صدر کیخلاف مظاہرہ

  کرک؛ تحصیل تختی نصرتی مین بازار میں جمعہ کے نماز کے بعد فرانس میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی جلوس کا انعقاد ہوا. احتجاجی مظاہرہ جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی رہنما حافظ ابن امین کے سربراہی میں ہوا جس می میں ایم پی اے ملک ظفر اعظم، مولانا میرزاقیم، عماد اعظم…

فواد خان کی غیرملکی آمدن پر ٹیکس معاملقت کی چھان بین چروع

فیڈرل بورڈ آف ریونيو پاکستان کے ریڈار میں فلم اسٹار فوادخان بھی آگٸے۔ ادکار کے غیرملکی آمدن پر ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی۔ فلم سٹار فواد خان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ ملکی اداروں کی عزت کی ہے اور ان کے ساتھ مکمل تعاون بھی کر رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا…

“محمد حفیظ کی کرائی گئی بال ناسا کو خلاء میں مِل گئی”

بین الاقوامی کرکٹ کونسل یعنی آئی سی سی نے محمد حفیظ کی 2019 ورلڈکپ میں کرائی گئی بالکل کو ایک مزاحیہ کیپشن کے ساتھ ٹوئٹر پر شیئر کر دیا۔ آئی سی سی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد حفیظ کی بنگلہ دیش کے خلاف 2019 کے ورلڈ کپ میں کرائی گئی بال کی…

وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ حملی کیس کے بعد پی ٹی وی حملہ کیس سے بھی بری ہو گئے

  اسلام آباد : وزیراعظم پاکستان عمران خان پاکستان ٹیلی ویژن اور پارلیمنٹ حملے کیس میں بری ہوگئے. انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباسی نے فیصلہ دے دیا. عمران خان نے کیس میں بری ہونے کیلئے انسداد دہشت گردی عدالت کو درخواست دی تھی. وزیراعظم عمران خان کے وکیل نے درخواست میں کہا…

لیبیا کے ایک بینک کا فرانس کے صدر مکرون کیخلاف احتجاج کا ایک منفرد انداز

فرانس میں حالیہ سرکاری طور پر شائع ہونے والے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخانہ خاکوں کے خلاف جہاں دنیا بھر کے مسلم ممالک میں مظاہرے اور فرانسیسی مواد کا بائیکاٹ ہو رہا ہے وہی لیبیا کے ایک نیکی بینک نے ایک نیا اور انوکھا احتجاج ریکارڈ کیا۔ لیبیا کے ایک پرائیویٹ…

بصر علی کی تحریر ‘سرکاری کیپیسٹر’

  جب کوئی نیا اپوائنٹ ہو کر آتا ہے تو کچھ عرصے تک ہم کافی جیلسی میں مبتلا رہتے ہیں، ابتداء کے دنوں میں نئے آنے والے لوگ کیا خوب پوشاک زیب تن کر کے آتے ہیں، انہیں دیکھ کر اپنا آپ سینئر کم، پرانا (ایمپلائی) زیادہ لگتا ہے، اس دفعہ کی سلیکشن میں بھی…

صوبہ خیبر پختونخواہ کے ایمبولینس سروس کو ریسکیو 1122 کے حوالے کرنے کا فیصلہ

پشاور۔صوبہ بھر میں ایمبولینس سروس ریسکیو 1122 کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیرصدارت محکمہ صحت میں اصلاحات کے بارے میں اجلاس ہوا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا نے صوبے میں اس کو مزید بہتر بنانے اور ہمہ وقت ایمبولینس سروس کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے اسپتالوں کے ایمبولینسسز کورسکیوں 1122…

میرے بیان کو بھارتی میڈیا غلط انداز میں پیش کر رہا ہے، آیاز صادق

بھارتی میڈیا نے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا سابق اسپیکر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ ہم ابھی بھی ابھینندن کی فوری واپسی کے مخالف تھے اور رہیں گے سول حکومت اور عمران خان نے اس موقع پر کمزوری دیکھائی. سابق اسپیکر نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں اپنی تقریر پر وضاحت دیتی…

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!