انڈے 240 روپے درجن پر پہنچ گئے

خیبر پختونخواہ کے مخٹلف علاقوں میں انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔ فارمی انڈے جو کے 120 روپے درجن ملتے تھے اب 180 روپے فی درجن مل رہے ہیں۔ دوسری جانب دیسی انڈوں کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ فی دیسی انڈہ 20 روپے کا مل رہا۔ یعنی دیسی انڈوں کا ایک درجن…

جو بائیڈن کس طرح ٹرمپ پر بھاری ہے | سمیع خٹک

تین نومبر 2020کو امریکہ کے 59ویں صدارتی الیکشن ہونے جارہے ہیں۔ ریپبلکن پارٹی کے امیدوار، صدر ٹرمپ اور ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار سابق نائب صدر جوبائیڈن کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ ریپبلکن پارٹی مجموعی طور پر سرمایہ داروں کی طرف داری کرتی ہے۔ بڑی کارپوریشنوں اور کاروباری افراد کو ٹیکس کی چھوٹ دیتی ہے جبکہ…

جلسوں میں فوج سے متعلق منفی زبان کا استعمال ٹھیک نہیں؛ بلاول زرداری

پنجاب کے شہر گجرانوالہ میں عوامی قوت کا مظاہرہ کر نے بعد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ اپنا اگلہ جلسہ شہر قائد کراچی میں کرنے جا رہا ہے۔ جلسے کے انتظامات کے معائنے کیلئے آئے پیپلزپارٹی کے چئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے کہ ہمیں یا تو امریت ملی ہے یا پھر…

عمر گل ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے

دو دہائیوں سے قومی ٹیم کرکٹ ٹیم میں ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے تجربہ کار فاسٹ بالر عمر گل نے ہر قسم کی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بالر عمر گل نے پہلی ہی اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رکھا تھا۔ بلوچستان…

‏نواز شریف کا بیان پاکستانی فوج پر حملہ ہے؛ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: ٹائیگرفورس کنونشن سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے ‏پی ڈی ایم گوجرانوالہ جلسے کو “سرکس” قرار دے دیا۔ انکے مطابق اپوزیشن حکومت اور فوج کے مابین داراڑ ڈالنی کی کوشش میں ہے۔ اپنے خطامب میں وزیراعظم عمران خان نے ‏نواز شریف کو مخاطب ہو کر کہا کہ آج کے بعد میری…

پاکستانی فلم ‘قائد اعظم زندہ باد’ کا ٹیزر یوٹیوب پر جاری کر دیا گیا

کورونا لاک ڈاون کے بعد زندگی اب معمول پر آنا شروع ہو گئی ہے۔ ملک بھر کے تعلیمی ادارے جہاں کھل رہے ہیں وہیں سینما گھروں کی رونقیں بھی لوٹ رہی ہیں۔ گزشتہ دو سے تین ہفتوں میں جہاں بہت سے بالی ووڈ فلیمیں سینما گھروں کی زینت بنی ہیں وہیں پاکستانی فلم انڈسٹری بھی…

ٹرمپ کے آخری سال میں فیڈرل بجٹ کا خسارہ دوسری جنگِ عظیم کے بعد سب سے زیادہ رہا

گزشتہ روز امریکہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ستمبر کے آخیر میں وفاقی بجٹ کا خسارہ 3ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا تھا۔ جو دوسری جنگ عظیم کے بعد تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ شمار ہوتا ہے۔ امریکی معیشت جو کہ دنیا میں سب سے…

“باجوہ صاحب!آپ نے الیکش چوری کیا، جواب آپ کو دینا ہوگا”

پاکستان کے گیارہ بڑے سیاسی جماعتوں نے ایک اتحاد جسکو پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ یا پی ڈی ایم کا نام دیا گیا ہے نے اپنی تحریک کا پہلہ جلسہ گزشتہ شب پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں کیا۔ عوامی قوت کا یہ اظہار حکومتی ایوانوں کو للکارتا رہا۔ کثیر عوامی تعداد سے مختلف پارٹی قائدین نے رات…

‘گو نیازی گو’ نہیں بولنا، نیازی پشتونوں کا غیرتمند قبیلہ ہے، میاں افتخار حسین

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کا جلسہ گزشتہ شب پنجاب کے شہر گوجرانوالہ ہوا۔ جلسے میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرکزی قایدین مولانا فضل الرحمٰن، مریم نواز، بلاول بھٹو، محمود خان اچکزئی اور نوازشریف سمیت کئی پمختلگ پارٹی رہنماوں نے خطاب کیا۔ جلسے کے دوران بار بار “گو نیازی گو” کے بعرے لگ رہے…

پی ڈی ایم کے پہلے جلسے میں پشتون تحفظ مومنٹ کے محسن داور کو نظر انداز کیا گیا

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے گوجرانوالہ جلسے پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی محسن داور کو مدعو نہیں کیا گیا۔ محسن داور اس اتحاد کے اہم رکن سمجھے جا رہے تھے اور اس تحریک کا نام بھی انہوں نے ہی تجویز کیا تھا۔ محسن داور اگر چہ تحریک کے پہلے جلسہ میں موجود…

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!