کراچی سٹی کورٹ میں کپٹن (ر) صفدر کی آمد پر “پاک فوج زندہ باد” کے نعرے لگے

مزار قائد پر سیاسی نعرے لگانے کے الزام میں گرفتار سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کپنٹن (ر) صفدر اعوان کو آج سٹی کورٹ کراچی میں پیش کیا گیا۔ پیشی کے دوران صفدر اعوان کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔ اس موقع پر سندھ حکومت کے پراسیکیوٹر نے صفدر اعوان کے ضمانت کی مخالفت…

کرک پوسٹ گریجویٹ کالج میں 5 کرونا کیسز سامنے آ گئے

  کرک : گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کرک کے پانچ طالب علموں کے کرونا ٹیسٹ مثبت اگئے. اسسٹنٹ کمشنر کرک کے مطابق گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے پانچ طالب علموں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن کی وجہ سے 25 اکتوبر تک کالج بند ہوگا. کرک میں کرونا کے پانچ کیسز سامنے اگئے…

“کپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری پر صوبائی حکومت کی لاعلمی مگر وفاقی وزیر کو علم ہوا، اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ گرفتاری کس نے کی”

مزار قائد پر سیاسی نعرہ بازی کے الزام میں گرفتار نواز شریف کے داماد کپٹن (ر) صفدر اعوان کو آج صبح ان کے ہوٹل کے کمرہ سے کراچی پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ اس حوالے سے مریم نواز شریف نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پولیس نے زبردستی میرے کمرے کے دروازے کو توڑا اور…

مزار قائد پر سیاسی نعرہ بازی، پولیس نے کپٹن(ر) صفدر کو گرفتار کر لیا

کراچی : کراچی پولیس نے نواز شریف کے داماد اور مریم نواز شریف کے شوہر کو نجی ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا. اس حوالے سے مریم نواز شریف نے ٹویٹ میں کہا کہ پولیس نے زبردستی میرے کمرے کے دروازے کو توڑا اور میرے شوہر کو گرفتار کرلیا. کراچی ہوٹل کا کمرہ توڑ کر کپٹین…

محسن داوڑ نے نواز شریف کی جانب سے ملٹری اسٹیبلیشمنٹ پر لگاۓ گۓ الزامات کے حوالہ سے ٹروتھ کمیشن کا مطالبہ کردیا

پی ڈی ایم کے کراچی جلسے میں محسن داوڑ نے نواز شریف کی جانب سے ملٹری اسٹیبلیشمنٹ پر لگاۓ گۓ الزامات کے حوالہ سے ٹروتھ کمیشن کا مطالبہ کردیا۔ کمیشن تحقیقات کرے گی کہ کیا واقعی فوج سیاست میں مداخلت کرتی ہے یا نہیں؟ اگر ٹروتھ کمیشن کا قیام عمل میں لایا گیا، تو اس…

نواز شریف پی ڈی ایم کے کراچی جلسے سے خطاب نہیں کرینگے

  کراچی : نواز شریف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے باغ جناح کراچی کے جلسے سے خطاب نہیں کریگا. پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف آج خطاب نہیں کرینگے. یاد رہے کہ گزشتہ پی ڈی ایم کے جلسہ میں نواز شریف کے خطاب کے…

“پی ڈی ایم کراچی جلسے میں ویڈیو لنک خطاب کی سہولت موجود مگر لیڈرشپ فیصلہ کریگی کہ کون کون خطاب کریگا”

کراچی : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آج باغ جناح کراچی میں پنڈال سجا لیا ہے اور تمام قائدین جلسہ گاہ پہنچ چکے ہیں. جلسے کے آخر میں مولانا فضل الرحمن، بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز خطاب کرینگے. پارٹیوں کے مختلف رہنماؤں کے خطاب جاری ہیں. پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما ناصر حسین نے…

ممبران اسمبلی کی انا اور کھینچاتانی، کرک کے مکین نقل مکانی کرنے لگے

کرک میں گیس ،بجلی اور پانی کا شدید بحران کی وجہ سے کرک کے ہائی کلاس کے بعد مڈل کلاس باسی اپنے خاندان سمیت دوسروں علاقوں کو نقلِ مکانی کرنے لگے۔ علاقہ میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے جس کی وجہ غریب عوام پریشان اور کرک ویران ہونے لگا۔ کرک کے ممبر قومی اسمبلی اور…

سمیع خٹک کا کالم ‘پی ڈی ایم کتنی سنجیدہ ہے؟’

یہ دوسری مرتبہ حزب اختلاف حکومت کے خلاف میدان میں ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن جن کو کافی بعید نظری والا، زیرک سیاستدان سمجھا جاتا ہے 2019 میں بھی ایک بار اپنے کارکنوں کو ساتھ لیکر وفاقی دارالخلافہ کی سیر کر چکے ہیں۔ اس وقت ان کا سب سے بڑا مطالبہ وزیراعظم کا استفعٰی تھا مگر…

نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ کا فائنل آج پختونخواہ اور سدرن پنجاب کے درمیان کھیلا جائیگا

فیصلہ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں خیبرپختونخوا اور سدرن پنجاب کے درمیان ہوگا۔ سدرن پنجاب نے سیمی فائنل میں نادرن کی ٹیم کو اپ سیٹ شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا جبکہ خیبر پختونخوا نے سندھ کی ٹیم کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ اس میچ میں سندھ کو 8وکٹوں…

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!