“ٹرمپ انتظامیہ کو اقتدار کا دوسرہ دور ملنے والا ہے”

امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کو اقتدار کے دوسرے دور میں منتقلی یقینی ہے۔

امریکہ کے سیکریٹری خارجہ اور سابق سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو نے ایک میڈیا بیان میں دعوی کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کو اقتدار کا دوسرا دور ملنے والا ہے۔

مائی کمپیوٹر کے مطابق کو تیار ہیں اور اس وقت پوری دنیا کی نظر امریکہ پر ہیں۔ دنیا دیکھ رہی ہے کہ امریکہ میں اس وقت کیا ہو رہا ہے۔

مائیک پومپیو نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ حالیہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈالے جانے والے تمام ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔

شیئر کریں
براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

شیئر کریں
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!