بھارت میں نئے مضمون ”گاۓ سائنس“ کا امتحان لیا جائگا

نیو دہلی: بھارت میں نئے مضمون ”گاۓ سائنس“ کا امتحان لیا جائے گا۔ مودی سرکار نے انتہا پسند ہندوؤں ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ”گائے سائنس“ نامی مضمون کا امتحانی پرچہ آن لائن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مودی سرکار کی جانب سے تشکیل کردہ تنظیم ”راشٹریہ کامدھنوآیوگ“ کو ہندومت میں مقدس سمجھی جانے والی گائے سے متعلق عوام کی معلومات کا جائزہ لینے کے لئے ”گاۓ سائنس“ امتحان لینے کی اجازت دیدی۔

مودی سرکار کی جانب سے ملک بھر میں 25 فروری کو ”گائے سائنس“ کا امتحان لینے کی منظوری دیدی۔ یہ آنلاٸن پرچہ 100 سوالات پر مشتمل ہوگا۔اس امتحان کیلیے بھارت سمیت غیر ملکی شہری بھی اہل ہونگے۔

پرچہ ہندی،اردو، انگریزی اور دیگر 12 علاقاٸی زبان میں ہوگا۔پرچے میں کامیاب ہونے والوں کو مودی سرکار کی طرف سے انعامات سے نوازہ جاٸیگا۔

شیئر کریں
براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

شیئر کریں
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!