
یکم جولائی سے گیس ٹیرف میں 40 تا 50 فیصد اضافے کا امکان
یکم جولائی سے گیس ٹیرف میں 40 تا 50 فیصد اضافے کا امکان ہے کیونکہ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ آئندہ مالی سال 2022-23 سے گیس یوٹیلیٹیز کو مزید نقصان نہ پہنچے۔
پٹرول مہنگا ہوتے ہی ڈالر 1 روپے 51 پیسے سستا ہو گیا
تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی کے ایک سینئر عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا کہ 6 ارب ڈالرز کے آئی ایم ایف پروگرام کو بحال کرنے کی کوشش میں اس بار حکومت کے پاس سسٹم گیس ٹیرف میں 40 سے 50 فیصد تک اضافے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا جیسا کہ وہ اوگرا کی جانب سے مالی سال 2022-23 کیلئے جون کے وسط میں محصولات کی ضروریات کے تعین کی توقع کر رہی ہے