واٹس ایپ کا شدید ردِعمل کے باوجود متنازع پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ
صارفین کو اپنے طور پر نئی پرائیویسی پالیسی پڑھنے کی اجازت دیں گے، اضافی معلومات کی فراہمی کے لیے ایک بینر بھی دکھایا جائے گا۔ واٹس ایپ انتظامیہ معروف میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے شدید تنقید کے باوجود متنازع پرائیویسی پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل واٹس ایپ نے جنوری کے…