سندر داس محل، ڈینگہ
یہ محل ایک ہندو مرچنٹس کی ملکیت تھی۔ انیس سو سینتالیس میں پاکستان اور بھارت کی علیحدگی کے بعد ایک اور ان کے خاندان یہاں سے ہجرت کرکے ہندوستان چلے گئے۔ مگر ان کے یہ شاہکار آج بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے اور اور اکثر سیاح یہاں کا رخ ضرور کرتے ہیں۔