کیویز کا دورہ پاکستان منسوخی کا معاملہ، پی سی بی کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ
لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ منسوخ کیے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ منسوخی سے پی سی بی کو ایک سے ڈیڑھ ملین ڈالر کا نقصان ہوا۔ ذرائع کے مطابق قانونی مشاورت اور کیس کو بھر…