دھونی کی بیٹی کو ریپ کی دھمکی، شاہد آفریدی بھی میدان میں آ گئے
متحدہ عرب امارات میں جاری انڈین پریمئیر لیگ میں چنائی سپر کنگز کی ٹیم آج کل انتہائی مشکلات کا شکار دیکھائے دے رہی ہے۔ چنائی سپر کنگز کی ٹیم نے اپنے گزشتہ سات میچوں صرف دو میچوں میں ہی کامیابی حاصلی کی جبکہ پانچ میچوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑھا۔ چند روز قبل کولکتہ…