پاکستان کرکٹ بورڈ نئی ٹیسٹ قیادت کا متلاشی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہر علی کو ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اظہرعلی بیٹنگ کارکردگی بطور کپتان مایوس کن رہی۔ اظہر علی کی جگہ کون لیں گے اس کے لیے ”پی سی بی“ نے سر جوڑ لیے۔ بابر اعظم ،محمد رضوان اور شان مسعود کے نام ٹیسٹ قیادت کیکئے زیر…