پشاور زلمی کا میچ نہ کھیلنے کی دھمکی پر پی سی بی نے وہاب اور سیمی کو میچ میں شرکت کی اجازت دے دی
کراچی: (خوشحال آن لائن) پاکستان سپر لیگ میں شامل فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرونا اس کو پیس کی خلاف ورزی پر لاہور قلندرز کے خلاف پشاور زلمی کے پہلے میچ میں دونوں کی شرکت پر پابندی لگا دی تھی۔ اس حوالے سے…