ماہرہ خان کی شارٹ فلم ’’پرنس چارمنگ‘‘ کو لوگوں نے شاہکار قرار دیدیا

کراچی: سوشل میڈیا پر لوگ ماہرہ خان اور زاہد احمد کی شارٹ فلم ’’پرنس چارمنگ‘‘ کو شاہکار قرار دے رہے ہیں۔گزشتہ روز ماہرہ خان اور زاہد احمد کی 11 منٹ 25 سیکنڈ دورانیے کی مختصر فلم ’’پرنس چارمنگ‘‘ یوٹیوب چینل ’’سی پرائم‘‘ پر ریلیز کی گئی۔ لوگ اس فلم کا بے چینی سے انتظار کررہے…

پورنو گرافی کیس؛ شلپا شیٹھی کے قریبی ان سے دوری اختیار کرنے لگے

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی جن کے شوہر راج کندرا فحش فلمیں بنانے کے الزام میں پولیس کی حراست میں ہیں کو حال ہی میں بڑا دھچکا لگا ہے۔شلپا شیٹھی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ بھارتی ٹی وی کے رئیلیٹی شو ’’سپر ڈانسر چیپٹر4‘‘ کی جج بھی ہیں۔ تاہم جب…

میرے شوہر فحش نہیں قابل اعتراض فلمیں بناتے ہیں: شلپا شیٹی

بولی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے شوہر کا ساتھ دیتے ہوئے ان پر فحش فلمیں بنانے کے عائد کیے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ راج کندرا قابل اعتراض فلمیں بناتے ہیں۔ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو ممبئی پولیس نے 19 جولائی کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا تھا اور…

پشاور کا ’محمد یوسف خان‘ ممبئی کا ’دلیپ کمار‘ بن کر چلا گیا

شہنشاہ جذبات دلیپ کمار 98 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ کئی دہائیوں تک اسکرین پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے معروف اداکار و شہنشاہ جذبات محمد یوسف خان عرف دلیپ کمار 98 سال کی عمر میں اپنے کروڑوں مداحوں کو چھوڑ کر جَہانِ فانی سے کوچ کرگئے۔ دلیپ کمار کی موت دلیپ کمار…

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے سندھ کے ایک ‘نامعلوم’ صوبائی وزیر سے شادی کی ہے

  تنازعات کا شکار رہنے والی ٹِک ٹاک سٹار حریم شاہ نے اتوار کو اپنے اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں ایک خاتون اور مرد کا ہاتھ دکھائی دے رہا تھا۔ بعد ازاں انہوں نے لوکل میڈیا کو بیان دیا کہ یہ ان کے نکاح کے وقت کی تصویر ہے، اور ان…

گل پانڑہ کے قریبی ذرائع نے اس کی خفیہ شادی کی تصدیق کردی

مشہور پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کی قریبی دوست نجیبہ فیض نے اعتراف کیا ہے کہ حال ہی میں اس کی شادی پشاور میں رہنے والے ، پکتیا ، افغانستان کے ایک نوجوان سے ہوئی ہے ، لیکن خود گل پانڑہ نے اس پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔ گزشتہ ماہ پاکستانی ذرائع ابلاغ نے…

نکاح کرنا سنت ہے‘‘، متھیرا کا ملالہ کے شادی کے بیان پر ردعمل

کراچی: اداکارہ، وی جے اور میزبان متھیرا نے ملالہ یوسفزئی کے شادی کے حوالے سے دئیے گئے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ گزشتہ روز ملالہ یوسفزئی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر برطانوی فیشن میگزین ووگ کے سرورق کی تصویر شیئر کرائی تھی۔ ووگ میگزین نے آئندہ ماہ کے شمارے کے سرورق کے لیے ملالہ…

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے میں مصروف ٹک ٹاکرز لوٹ لیئے گئے

  کراچی: گلستان جوہر بلاک 16 میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے میں مصروف ٹک ٹاکرز لوٹ لیئے گئے ـ کراچی میں چھینا جھپٹی کی وارداتیں جاری ہیں۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 16 میں دو ٹک ٹاکرز کو لوٹ لیاگیا۔ دونوں ٹک ٹاکرز ویڈیو بنانے میں مصروف تھے کہ اچانک ایک موٹرسائیکل پر تین…

”فلسطین کو آزاد کرو“، انگین آلتان المعروف ’ارتغرول‘

ترکی کے گیمز آف تھرونز کہلانے والے ڈرامے ارطغری غازل میں مرکزی کردار ادا کرنے والے انگین آلتان نے بھی فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کو آزاد کرو۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہرت پانے والے ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا…

اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں فلسطینی اداکارہ مائیسہ عبد الہادی زخمی

اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے فلسطین کی معروف اداکارہ مائیسہ عبد الہادی شدید زخمی ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے 35 سالہ اداکارہ مائیسہ عبد الہادی کو ایک مظاہرے کے دوران زخمی کر دیا تھا۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں اور دنیا…

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!