افغان دارالحکومت تین دھماکوں سے لرز اٹھا، متعدد افراد ہلاک و زخمی
کابل:(ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے “اے پی” کی رپورٹ کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان فردوس فرامرز نے بتایا کہ پہلے دو دھماکے 15 منٹ کے فرق سے ہوئے جبکہ تیسرا دو گھنٹے بعد ہوا جس میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ کسی بھی تنظیم نے فوری طور پر اس…