بجلی بندش، ایک گھنٹے میں 30 میلین میمز بن گئے
ملک بھر میں بجلی کی اچانک بندش پر عوام کی طرف زبردست رجحان سامنے آیا۔ شہریوں نے بجلی کے بندش کی خبر کے پہلے ہی گھنٹے 30ملین سے زاٸد میمز پوسٹ کرلی، جو اب تک کیسی بھی ایشو پر بنے والی اتنے کم ٹاٸم میں سب سے زیادہ میمز ہے۔ بجلی کی بندش کے بارے…