پاکستان میں روزانہ 25 کروڑ روپے تک کی اسٹنگ نامی مشروب پی جاتی ہے

پاکستان بھر میں نوجوان، بچے، بوڑهے العرض تقریبا ہر طبقہ فکر کے لوگ انرجی ڈرنکس لینا پسند کرتے ہیں۔ جن میں سب سے زیادہ لوگ انرجی ڈرنک اسٹنگ کو ترجیح دیتے ہیں۔ جس اجزا عناصر میں کاربونیٹڈ واٹر، شوگر سیٹریک ایسڈ، تیار کردہ ذائقے،پوٹاشیم سربیٹ، سوڈیم بیزونیٹ، کیفین، نیکوٹین اور دیگر اجزا شامل ہیں۔ پاکستان…

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

اسلام آباد : (خوشحال آن لائن) پاکستان کے مختلف صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد لاہور اور مختلف شہروں میں صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تیزی سے کمی دکھائی دے رہی ہے۔ گزشتہ روز سات سو روپے فی…

سونا مزید مہنگا ہو گیا

کراچی : (خوشحال آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں مین اضافہ ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 7ڈالر بڑھ کر 1955ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ…

صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد : (خوشحال آن لائن) کاروبار کے رواں ہفتے صرافہ مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا کی فی تولہ قیمت میں 1050روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ سونے کی قیمتوں میں اس اضافہ کے بعد 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت…

پرکشش منافع دینے والے 51 نجی کمپنیاں غیرقانونی قرار دے دی گئیں

پشاور سمیت ملک بھر میں پرکشش منافع دینے کے عوض شہریوں سے اربوں روپے کی سرمایہ کاری کرنے والی 51 کمپنیاں غیرقانونی قرار دے دی گئیں۔ پشاور۔ پشاور سمیت ملک بھر میں پرکشش منافع دینے کے عوض شہریوں سے اربوں روپے کی سرمایہ کاری کرنے والی 51کمپنیوں کو غیر قانونی قراردیدیاہے سیکورٹی اینڈ ایکس چینج…

صوبہ خیبر پختونخواہ میں روزانہ 3 کروڑ روپے کی نسوار استعمال ہوتی ہے

Naswaپشاور : (خوشحال آن لائن) پاکستان کے ایک اخبار نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں روزانہ کی بنیاد پر تین کروڑ کی نسوار استعمال ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اخبار نے رپورٹ جاری کی ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں روزانہ تین کروڑ…

رواں برس پاکستان کی ترسیلات زر کی وصولیوں میں 9 فیصد اضافہ

2020 میں پاکستان کی ترسیلات زر کی وصولیاں 9 فیصد اضافے سے 26 ارب ڈالر تک بڑھنے کا امکان ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں سال 2020 کے دوران پاکستان میں ترسیلات زر کی وصولیوں میں 9 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ رواں سال کے اختتام تک ترسیلات زر میں پاکستان کو مجموعی 24…

“ٹیکسٹائل انڈسٹری اگلے پانچ سالوں میں 50 لاکھ نوکریاں پیدا کرینگی”

ٹیکسٹائل انڈسٹری کی نمائندہ تنظیم APTAMA نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر حکومت کی صنعتوں کیلئے مراعات اور سہولیات دینے کی موجودہ پالیسی اسی طرح جاری رہی تو اگلے پانچ سال تک وہ ملک میں اربوں ڈالر کی درآمدات کے ساتھ ساتھ 50 لاکھ نئی نوکریاں بھی پیدا کریں گے ۔ The whole sentiment of…

پاکستان کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں 55 کروڑ ڈالرز کا اضافہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق متحدہ ریاست امریکہ کی جانب سے حکومت پاکستان کو 50 کروڑ ڈالز موصول ہو گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کی اس رقم کے موصولی کے بعد پاکستان کے ذرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 90 کروڑ ڈالرز سے تجاوز کر گئے…

ڈالر کی قدر گزشتہ پانچ ماہ کے کم ترین سطح پر آ گئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں مزید گھٹ گئی۔ ڈالر کی قیمت 161 روپے سے کم ہوکر 160 روپے پر آگئی جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہوگیا۔ ڈالر کی قیمت میں اس کمی کے بعد ڈالر کی قدر گزشتہ ساڑھے پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آ…

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.
یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!