‘صدر علوی: ‘اسرائیلی حملے معمولی جھڑپیں نہیں

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کتنی گھناوئنی بات ہے کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی نسلی امتیاز اور مظالم جاری ہیں۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ مسلمان نمازیوں یر حملوں کے مناظر کو مغربی میڈیا پر معمول کی جھڑپیں قرار دیا گیا۔ صدر پاکستان نے ٹویٹ کیا کہ میرے بھائی پر امید رہیں۔ وہ وقت…

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا مشترکہ اعلامیہ جاری

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیر اعظم پاکستان کا پرتپاک استقبال کیا، ملاقات میں دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا، فریقین نےدونوں برادرممالک کےدرمیان تمام شعبوں…

کورونا: پاکستان میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رہینگے

اسلام آباد: این سی او سی نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو 23 مئی تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق آج کے این سی او سی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ…

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان 5 معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 5 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچنے تو ان کا جدہ ائیرپورٹ پر پرتپاک خیر مقدم کیا گیا اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ان کا استقبال کیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان اعلیٰ…

وزیراعظم آج سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہونگے

وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہونگے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کرینگے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وزیر خارجہ سمیت اعلیٰ سطح کا…

حکومت پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف کردیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں شیریں مزاری کا کہنا تھاکہ بہت دباؤ آئے کہ اسرائیل کو تسلیم کرلیا جائے لیکن پاکستان نےکہاکہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی نہیں ہوسکتا اور…

وزیراعظم عمران خان: پاکستانی سفارتخانوں کا نوآبادیاتی دور والا رویہ ناقابل قبول ہے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے جس طرح چل رہے ہيں اس طرح نہيں چل سکتے، سفارتخانوں کا نوآبادیاتی دور والا رویہ ناقابل قبول ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفیروں سے ویڈیو لنک پر خطاب کیا اور کہا کہ سعودی سفارتخانے سے پریشان کن اطلاعات…

پنجاب: 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاون ہو گا

لاہور: پنجاب حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا جس میں چیف سیکریٹری پنجاب،اعلیٰ سول و عسکری حکام…

شدت پسندوں کے حملے سے 4 فوجی اہلکار شہید

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ژوب میں پاک افغان بارڈر پرباڑ لگانے کے دوران دہشتگردوں نے سرحد پار ایف سی اہلکاروں پرفائرنگ کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات(آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی کے4 جوان شہید اور6زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔ شہداء…

پاکستان: کورونا سے مزید 79 اموات، 4213 کیسز رپورٹ

اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 79 اموات اور 4 ہزار 4213 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 18 ہزار149 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 34 ہزار146 ہو گئی ہے۔…

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!